بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کودوبار تمغہ بسالت عطاکیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کورکمانڈرکوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی انتہائی انتہائی باصلاحیت،ذہین اور بہادر افسرتھے ،انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران بہادری کا مظاہر کرنے پر دوباراعزازات سے نوازاگیا۔انہوں دوبار تمغہ بسالت عطاکیاگیا۔