اسلام آباد(نیوزڈیسک)جے یوپی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ،معاون خصوصی وزیراعظم شاہ اویس نورانی نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ٹویٹ کے ذریعے اپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ہے ہمارے نظام انصاف کی فائنل میڈیکل رپورٹ۔انہوں نے عمران خان کی تصویر کے ساتھ ’’صادق وامین،ایب سولوٹ لی ناٹ‘‘ کی پوسٹ بھی شیئرکی۔
یہ ہے ہمارے نظام انصاف کی فائنل میڈیکل رپورٹ،شاہ اویس نورانی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پرردعمل








