بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عروسہ قریشی اور بلال قریشی کے درمیان علیحد گی کی افواہیں زیرگردش

پاکستانی اداکارہ عروسہ قریشی اور اداکار بلال قریشی کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، جس کے بعد انکے مداحوں میں تشویش پائی جارہی ہے۔

اداکارہ عروسہ قریشی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تعلقات سے متعلق چند جذباتی اسٹوریز شیئر کیں، جس کے بعد ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔

اداکارہ نے بلال قریشی کو انسٹاگرام پر ان فالو کرنے کےبعد پروفائل نام بھی عروسہ قریشی کردیا،جس پر مداحوں میں زیادہ تشویش پائی گئی۔

مزید پڑھیں:مربوط عالمی وقت میں اضافی سیکنڈ شامل کرنے کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ

تاہم عروسہ قریشی اوربلال قریشی کے درمیان علیحدگی کی خبروں کی تاحال باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔