اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نےالیکشن کمیشن کےپی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس فیصلے پرردعمل دیتے ہوئےکہاکہ خداکےہاں دیر ہے اندھیر نہیں، فوزیہ قصوری نےٹویٹ میں لکھا جلد یا بدیر انصاف ہوتاہے۔
خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری کا ردعمل








