قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم(Babar Azam) نے جنوبی افریقی لیجنڈ ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں 141 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
انہوں نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کے خلاف 45 رنز کی اننگز کھیلی جس کے بعد ان کے ون ڈے رنز کی تعداد 6671 ہوگئی ہے۔
مزیدپڑھیں:گیری کرسٹن کی مارگلہ میں سائیکلنگ کے بعد شمالی علاقوں کی سیر کی خواہش
ہاشم آملہ نے اتنی ہی اننگز میں 6626 رنز بنائے تھے جبکہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ویرات کوہلی نے 6224 رنز بنائے تھے۔
BABAR AZAM MAKES HISTORY! 🇵🇰🔥
– Babar Azam now holds the record for the most ODI runs after 141 innings, surpassing Hashim Amla! pic.twitter.com/oYkDwxjz4L
— PTV Sports (@PTVSp0rts) October 19, 2026
بابر اعظم نے اسی میچ میں اپنے بین الاقوامی کیریئر کے 16 ہزار رنز مکمل کیے اور یہ کارنامہ انجام دینے والے پانچویں پاکستانی بلے باز بن گئے۔
The elite club of Pakistani players with 16,000 international runs. 🏏🇵🇰 pic.twitter.com/zC67WWnBiX
— PTV Sports (@PTVSp0rts) October 19, 2026









