اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا مجھے کچھ ہوا تو پی ٹی آئی ذمہ دار ہوگی۔
چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے بعد سیکورٹی بھی مانگ لی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نہیں حقائق کو مدنظررکھ کر فیصلہ سنایا۔