راولپنڈی(ممتاز نیوز )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق میجر طلحہ منان شہیدکی نماز جنازہ آج ان کے آبائی علاقے میں اداکردی گئی ،نماز جنازہ میں لیفٹیننٹ جنرل شمشادمرزا نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی ،نماز جنازہ کے بعد لیفٹیننٹ جنرل شمشادمرزا نے شہید کے والد کوقومی پرچم پیش کیا
میجرطلحہ منان کی نماز جنازہ اداکردی گئی ، لیفٹیننٹ جنرل شمشادمرزا نے شہید کے والد کوقومی پرچم پیش کردیا








