بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف کل ملک بھرمیں الیکشن کمیشن کے باہراحتجاجی مظاہرہ کرے گی

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی جنرل سیکرٹری اسدعمرنےکہاکہ کل 4 بجے لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں متعصب الیکشن کمیشن کے خلاف مظاہرہ ہو گا. اس میں عوام کے ساتھ عوام کے منتخب نمائندے بھی شرکتِ کریں گے،بدھ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں پی ٹی آئی رہنماء کاکہناتھاکہ پنجاب اور خیبر پختون خواہ اسمبلی کے اراکین اپنی الیکشن کمیشن کے خلاف قرار داد لے کر کمیشن کے دفتر جائیں گے