نوشکی(Noshki) گرلز کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق زخمی طالبات کوٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد نے کالج کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی، مسلح افراد نے کالج کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی ناکارہ کردئیے۔
مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی پارلیمانی گروپ میں شاندانہ گلزار اور ذوالفقار خان کی چیٹ وائرل









