اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے پی پی 139 شیخوپورہ کے ضمنی الیکشن کے لئے میاں محمدابو بکر کو ٹکٹ جاری کردیا۔ میاں محمد ابوبکرآستانہ عالیہ شرقپور شریف کے سجادہ نشین ہیں۔واضح رہے کہ یہ نشست ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔
پی ٹی آئی نے پی پی 139 شیخوپورہ کی نشست پر میاں ابو بکر کو ٹکٹ جاری کردیا








