بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارتی، اسرائیلی کمپنیاں اپنے مہرے کی دیکھ بھال کیلئےڈالروں کی بارش برساتی رہیں،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماپرویزرشید نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ 2008 تا 2013 ،عمران خان کی سیاسی حیثیت صفر تھی،اُن کے پاس اسمبلیوں کی تمام نشستوں کے لئے امیدوار بھی نہیں تھے پھر کیا وجہ ہے کہ پاکستان مخالف لابی سے تعلق رکھنے والی بھارتی، اسرائیلی اور یورپی کمپنیاں عمران خان پر ڈالروں کی بارش برساتی رہیں؟یقیناً اپنے مہرے کی دیکھ بھال کرنے کے لئے۔