بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قمیض وچ موریاں ،ارباں دیا چوریاں،شجاعت کا عمران خان کے خلاف فیصلے پر طنزیہ ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت نے بھی الیکشن کمیشن کے فنڈنگ کیس میں عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف فیصلے کے نتائج پر طنز کے تیر چلا دیے ۔ بدھ کو چودھری شجاعت حسین نے پنجاب کے اس طنزیہ محاورہ کو استعمال کر کے اپنا ردعمل دیا۔
قمیض وچ موریاں ۔۔ارباں دیا چوریاں