پلک تیواری(Palak Tiwari) کا بریک اپ ہوگیا.پلک کے اداکار کے ساتھ افئیر کی خبریں پہلی مرتبہ 2022 میں سامنے آئی تھیں تو بہت سے فینز کے دل ٹوٹ گئے تھے۔ اب ان فینز کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ پلک ایک بار پھر ایبسولیوٹلی سنگل ہیں۔
بالی ووڈ کی ابھرتی اداکارہ پلک تیواری اور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے درمیان تین سال سے افیر چل رہا تھا۔ اب بریک اپ ہونے کی گوسپ کی رسمی تصدیق ہو گئی ہے۔دونوں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
بریک اپ کے لئے پہل براہیم نے کی لیکن اب بتایا جا رہا ہے کہ تعلق عملاً ختم ہو چکا تھا اور دونوں راہیں جدا کرنا چاہتے تھے۔
پلک اور ابراہیم میں کیا چل رہا تھا، یہ ان کے قریبی لوگوں کو بھی کم علم ہے، جن کو پتہ ہے، وہ اس معاملہ پر زبان نہیں کھول رہے لیکن یہ اب کنفرم ہے کہ پلک تیواری ایبسولیوٹلی سنگل ہو چکی ہیں۔
ان کی مشترکہ فلم پروجیکٹ کی شوٹنگ بھی آج کل نہین ہو رہی اور گوسپ ہے کہ یہ شوٹنگ نہوں نے کسی مصروفیت کے بغیر ملتوی کروائی ہے کیونکہ وہ فی الھال ایک دوسرے کو دیکھنا تک نہین چاہتے۔
مزیدپڑھیں:جنرل احمد شریف چوہدری نے دنیا کو ایران کے حوالے سے خوشخبری سنا دی
دونوں نے یہ بہرحال کیا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ایکٹر اب بظاہر اپنی توجہ اپنے اپنے کیریئر پر مرکوز ہرکھنے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں۔
پلک اور ابراہیم کے ریلیشن شپ میں ہونے کی خبریں 2022 میں سامنے آئی تھیں، وہ دونوں پبلک میں ساتھ دکھائی دیتے رہے۔اس دوران 2024 میں پلک کی ماں جی شویتا تیواری نے ان کے تعلق سے متعلق گوسِپ کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر ہونے والی باتوں کا اثر زیادہ دیر برقرار نہیں رہتا۔









