اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اجلاس کل دوبارہ طلب کر لیا گیا۔ اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ہوگا جس میں لندن سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے تناظر میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔
پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اجلاس کل دوبارہ طلب ،اہم فیصلے متوقع








