بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسٹر پتلو کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، حفاظتی ضمانت منظور

معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو(Mr Patlu) کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اس دوران مسٹر پتلو اپنے وکیل کے ہمراہ وہیل چیئر پر عدالت میں پیش ہوئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:پاکستانی شہری رواں موسم سرما کن ممالک کا بغیر ویزا سفر کرسکتے ہیں؟

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

دورانِ سماعت ان کے وکیل بیرسٹر قاسم نواز نے مؤقف اختیار کیا کہ مہندی کی تقریب کے لیے باقاعدہ این او سی حاصل کیا گیا تھا جبکہ امن و امان برقرار رکھنا انتظامیہ کی ذمہ داری تھی۔ اس دوران تو مسٹر پتلو موقع پر موجود بھی نہیں تھے بلکہ اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ساتھ ہی انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ مسٹر پتلو کو سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے میں نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔