بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

افغانستان پرڈرون حملے کے لیے فضل الرحمن کو خریدا گیا ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد: (ممتاز نیوز) تجزیہ کارلیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان پرڈرون حملے کے لیے فضل الرحمن کو خریدا گیا۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان پرڈرون حملے کے لیے فضل الرحمن کو خریدا گیا اس نے حکومت کو قائل کیا کہ آئندہ کے لیے ڈورن اٹیکس کی اجازت دینے میں مضائقہ نہیں۔ماضی میں بھی ڈرون اٹیکس کیلئے فضل الرحمن کو ہڈی ڈالی جاتی رہی۔تاریخ جب ہزاروں بے گناہوں کے قاتل کا زکر لکھے گی تو مولانا کو ضرور یاد رکھا جائے گا۔

https://twitter.com/IamAmjadShoaib/status/1554775666897420289?s=20&t=SUQHaXtytVfGwNhbVXUFog