بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ثابت ہوگیا کہ عمران ملک دشمن مفادات کا محافظ ہے، حسین نواز

لندن(ممتازنیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے غیر ملکیوں سے پیسے لینے سے ثابت ہوگیا ملک دشمن مفادات کا محافظ ہے؟غداری اور کس چیز کو کہتے ہیں؟جمعرا ت کو ٹوئٹر پر کئے گئے ٹوئٹ میں حسین نواز نے کہا کہ عمران کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد میرا ایک سوال ہے کہ کیا کوئی غیر ملکی بغیر اپنے مفاد کے کسی پاکستانی سیاسی جماعت کو پیسا دے گا؟حسین نواز نے کہا کہ کیا یہ ثابت نہیں ہوتا کہ عمران خان ملک دشمن مفادات کا محافظ ہے؟ اورغداری اور کس چیز کو کہتے ہیں؟

https://twitter.com/Hussain_NSharif/status/1554798783778750465?s=20&t=_C-fGfQ71WKl6KpEt6am8A