بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وادی لیپہ اور نیلم میں بارش اور برف باری

آزاد کشمیر کی وادی لیپہ اور وادی نیلم میں بارش اور برف باری ہوئی۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

استور میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا۔

شدید سردی کی وجہ سے جلانے کی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی۔