اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا جس کے بعد الیکشن کمیشن کسی بھی وقت الیکشن کروانے کے لئے تیار ہے۔
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر دائرتمام اعتراضات دورکردیئے ہیں۔ حلقہ بندیوں کی حتمی رپورٹ بھی شائع کردی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی اورصوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لئے حلقہ بندیاں مکمل کرلی ہیں۔









