کراچی، ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آتشزدگی کراچی: نامعلوم وجوہات کی بنا پر ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 3 فائر ٹینڈر اور ایک واٹر باوزر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق دکانوں میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔