بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دھند، موٹر وے ایم 4 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک بند

موٹر وے(Motorway) ایم 4 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4 کے دیگر تمام حصے شمالی اور جنوبی دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔

مزیدپڑھیں:قاہرہ، پیٹرولیم مصنوعات کے ٹرک میں دھماکا، 30 افراد ہلاک