بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صحیح جگہ پر صحیح آدمی،احمد جوا د وزیراعظم کے ڈیجیٹل میڈیا اور مواصلات کے لیےفوکل پرسن مقرر

اسلام آباد(ممتاز نیوز)سینئرصحافی واینکرپرسن حامدمیر نے احمد جواد کووزیراعظم کاڈیجیٹل میڈیااورمواصلات کے لیے فوکل پرسن مقررہونے کہاکہ صحیح جگہ پر صحیح آدمی۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف نےاحمد جوادکوڈیجیٹل میڈیا اور مواصلات کے لیےفوکل پرسن مقررکردیا،جمعہ کوحامد میرنے اپنے ٹوئٹرپیغام میں کہاکہ احمد جوا د گزشتہ دورحکومت میں تحریک انصاف کوچھوڑ کرمسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے تھے۔