بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کےلئے درخواست سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ڈی ایم کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خان کیس میں نااہلی الیکشن کمیشن دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ۔ الیکشن کمیشن 18 اگست کو نااہلی کی درخواست پرسماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا