اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرے دور اقتدار میں 2 بڑی غلطیاں ہوئی پہلی ابھی نہیں بتاؤں گا دوسری غلطی یہ تھی کہ سکندر سلطان کو چیف الیکشن کمشنر بنایا۔
صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ دلوں میں بسنے والے لیڈر کو ختم نہیں کر سکتے بھٹو کو پھانسی کے باوجود کوئی ختم نہیں کر سکا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے انکشاف کیا کہ ماضی میں 2 غیرملکی حکومتوں نے فنڈنگ کی پیشکش کی جو ٹھکرادی۔
عمران خان نے اپنے دورِاقتدار کی بڑی غلطی بتا دی








