بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزارت اطلاعات نے فواد چوہدری کی بات مان لی ،اہم پراجیکٹ مکمل

اسلام آباد(ممتاز نیوز )سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاکہ مجھے بہت خوشی ہے کہ وزارت اطلاعات نے میری خصوصی ہدایت پر قومی ترانہ کو نئے میوزک آلات (Music Instruments and Vocals) پر Re Record کرنے کا پراجیکٹ مکمل کر لیا ہے اور 14 اگست کو اس قومی ترانہ کا اجراء ہو گا، ہفتہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں فواد چوہدری کاکہناتھاکہ پاکستان کی پچھتر ویں سالگرہ کے زیادہ تر پروگرام اس حکومت نے منسوخ کر دئیے