بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فلڈ ریلیف کوترجیح دی جائے گی،عمر سرفراز چیمہ

لاہور(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق گورنرپنجاب اورمشیروزیراعلیٰ پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہاکہ موجودہ حکومت نے تین سے چارماہ میں تباہی کردی ہے ،

وفاق اور پنجاب میں نوٹوں کےذریعے پی ٹی آئی کا حق چھینا گیا،پنجاب میں ہم نے ووٹ کی طاقت سے اپناحق واپس لے لیا،ہفتہ کولاہورمیں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ فلڈ ریلیف کوترجیح دی جائے گی ،نہ پہلےانتقامی کارروائی کی سوچ تھی نہ اب ہے