بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت قوم کو بتائے کہ ان کی معاشی پالیسی کیا ہے؟مزمل اسلم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق  مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے سوال کیا کہ وہ قوم کو بتائیں کہ آخر ان کی معاشی پالیسی کیا ہے اورکیا ان کی نظر میں غریب عوام کی کوئی اہمیت بھی ہے کہ نہیں؟سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزمل اسلم نے کہا کہ آپ چند دنوں سے بول رہے ہیں مہنگائی آپ کا مسئلہ نہیں؟ یعنی غریب آدمی کی کوئی اہمیت نہیں؟