اسلام آباد(نیوزڈیسک)ممتاز قانون دان نعیم بخاری نے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خان کی ماضی میں عمران خان کے خلاف ماری جانے والی بھڑکوں پر ان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ پشاور بھاگ گیا،ایسا کہنے والا آج کل اسلام آباد کی حدود سے باہر نہیں نکل سکتا۔انہوں نے ٹوئٹر پر چیری بلاسم جان چھوڑو کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ۔
وہ پشاور بھاگ گیا
ایسا کہنے والا آج کل اسلام آباد کے حدود سے باہر نہیں نکل سکتا.#چیری_بلاسم_جان_چھوڑو— Syed Naeem Bukhari (@NaeemBukhariPTI) August 6, 2022









