بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر ریونیو پنجاب منصور احمد نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک( نیوزڈیسک)وزیر ریونیو پنجاب منصور احمد خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے معذرت کر لی۔
منصور احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو پروٹوکول نہ لینے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔
منصور احمد خان پی پی271 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ نوابزادہ منصور احمدخان معروف سیاستداں نوابزداہ نصراللّٰہ خان مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔