بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

13اگست کا جلسہ آغازانقلات،فوری الیکشن کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں پارٹی رہنما وماہر قانون بابراعوان نے ملاقات کی ۔ملاقات میں سیاسی ،آئینی اور قانونی امور پرمشاورت کی گئ۔اس موقع پر بابراعوان نے عمران خان کو جاری قانونی معاملات پر بریفنگ دی۔ملاقات میں تیرہ اگست کے جلسے پر بھی مشاور ت کی گئی ۔عمران خان نے کہاکہ 13اگست کا جلسہ آغاز انقلابات ہوگا۔انہوں نے کہاکہ فوی انتخابات کو کوئی نہیں روک سکتا، فوری الیکشن کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ،جنہیں غلط فہمی ہے جلددور ہوئے جائے گی۔انہوں نے کہاکہ سیاسی میدان میں شکست کھانے والاٹولہ الیکشن سے بھاگ رہاہے، شوبازکی نالائق الیون مرضی کرلے مقابلہ کریں گے۔