بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

علامہ اقبال کی بہو کے گھر غیر قانونی چھاپہ،پنجاب حکومت کا رانا ثناء اللہ کے خلاف بڑا اقدام

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں 25 مئی کی قتل و غارت اور علامہ محمد اقبال کی بہو کے گھر پر غیر قانونی چھاپہ مار کارروائی پر بنائی گئی کمیٹی جلد ہی اپنی کاروائی شروع کرے گی ۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کو اس کمیٹی میں بڑی ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے تو رانا ثنااللہ کو پنجاب کی حدود میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا ۔