مظفر گڑھ(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب و سینئر سیاستدان غلام مصطفیٰ کھر تحریک لیبک پاکستان میں شامل ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کی سیاست میں نئے چہرے سامنے آنے اور پی ٹی آئی میں اپنے غیریقینی مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے غلام مصطفیٰ کھرنے تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کر لی ۔واضح رہے کہ ملک غلام مصطفیٰ کھر نے اپریل 2017میں عمران خان سے ملاقات میںپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیاتھا ۔
غلام مصطفیٰ کھر تحریک لیبک پاکستان میں شامل ہوگئے








