بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ذوالفقارجونیئرکی برتن دھونے کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اورسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹوکے پوتےذوالفقارجونیئر کی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرگردش کررہی ہے جس میں وہ کراچی کے علاقے کلفٹن میں محرم الحرام کے موقع پرلگائی جانے والی سبیل کے برتن دھونے میں مصروف ہیں۔