اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم سے نواز شریف تک،فوج کی سیاست میں مداخلت پر تنقید کرنے والوں کی کمی نہیں۔محمودالرحمان کمیشن رپورٹ بھری پڑی ہے۔عمران خان اس کے برعکس فوج کو غیر آئینی سیاسی کردار ادا کرنے، حلف توڑنے اور بغاوت پر اکسا رہے ہیں اور دیدہ دلیری سے اس جرم کے حق میں دلیلیں بھی تراش رہے ہیں۔
قائداعظم سے نواز شریف تک،فوج کی سیاست میں مداخلت پر تنقید کرنے والوں کی کمی نہیں۔حمودالرحمان کمیشن رپورٹ بھری پڑی ہے۔عمران خان اس کے برعکس فوج کو غیر آئینی سیاسی کردار ادا کرنے، حلف توڑنے اور بغاوت پر اکسا رہے ہیں اور دیدہ دلیری سے اس جرم کے حق میں دلیلیں بھی تراش رہے ہیں۔
— Senator Irfan Siddiqui (@IrfanUHSiddiqui) August 10, 2022









