بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہبازگل نے پولیس کوکسی قسم کااعترافی بیان دینے کی سختی سے تردیدکردی

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر شہبازگل نے پولیس کوکسی قسم کااعترافی بیان دینے کی سختی سے تردیدکردی،جمعہ کوجب پولیس نےانہیں جب کچہری میں پیش کیاتواس وقت ایک صحافی نے ان سے سوال کیاکہ کیاآپ نے پولیس کوکوئی اعترافی بیان دیاہے

توانہوں نے پولیس کواعترافی بیان دینے کی تردیدکردی ،صحافی نے کہاکہ اب پولیس ہی کنفرم کر سکتی ہے یا کیا ثابت کر پائے گی کہ شہباز گل نے کوئی اعترافی بیان دیا ہے یا پولیس کے پاس کوئی ریکارڈنگ ہو گی؟