بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جہانگیرترین کی پاکستان واپسی موخر، ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے منع کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کو ڈاکٹرز نے فوری سفر سے منع کردیا ہیاور ان کی پاکستان واپسی مزید موخر ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور شوگر کیس میں نامزد ملزم جہانگیر ترین کی رواں ہفتے پاکستان واپسی متوقع تھی، تاہم اب ان کی پاکستان واپسی مزید موخر ہوگئی ہے،

کیوں کہ ڈاکٹرز نے انہیں فوری سفر سے منع کردیا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کو طبیعت کی ناسازی کے باعث ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے، اور اب جہانگیر ترین مزید 8 سے 10 دن برطانیہ میں قیام کریں گے۔