بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جنرل باجوہ کا رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ برطانیہ میں بطورمہمان خصوصی خطاب پاکستان کیلئے اعزاز،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ برطانیہ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرنانہ صرف مسلح افواج بلکہ پاکستان کے لیے بھی اعزاز کی بات ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ یہ پاکستان برطانیہ اسٹریٹجک شراکت داری اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی کامیابی کا اعتراف ہے۔