اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے ڈاکٹر ارسلان خالد معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی
مقررکردیا۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا ہے۔
ڈاکٹر ارسلان خالد وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر pic.twitter.com/GJdQtgquWr
— Mughees Ali (@mugheesali81) August 12, 2022









