بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیا ہم کوئی غلام ہیں جو قومی پرچم لہرائیں؟” کپتان کی نئی منطق، احسن اقبال

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وفاقی وزیراور پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما احسن اقبال نےاپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے لاہور میں یوم آذادی کے موقع پہ سڑکوں پہ آویزاں قومی پرچم اتار کے اپنے پارٹی کے جھنڈے نصب کر دئیے۔ “کیا ہم کوئی غلام ہیں جو قومی پرچم لہرائیں؟” کپتان کی نئی منطق۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما فرح حبیب نےسختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف قومی اور دوسری طر ف پارٹی کے پرچم لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے ۔