بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یوم آزادی: سعد رفیق نے قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیزر شیئر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر  قومی ترانے کی دوبارہ  کی گئی ریکارڈنگ 14کو وزیراعظم شہباز شریف  اگست کو ریلیز کریں گے۔

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے یوم آزاد کے موقع پر قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیزر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا جس میں نامور گلوکاروں کو دھنوں پر قومی ترانہ پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سعد رفیق  نے کہا کہ 1954 سے اصل قومی ترانے کی ریلیز کے بعد پہلی مرتبہ قومی ترانے کو ری ریکارڈ کیاگیا  ہے۔