بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘خسروبختیار اوران کاخاندان پی ٹی آئی سے کہیں نہیں جارہا،ہاشم جواں بخت

لاہور(ممتا زنیوز )تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سابق صدر وسابق وفاقی وزیرمخدوم خسروبختار کے بھائی وزیرخزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے ان خبروں کی سختی سے تردیدکی ہے کہ ان کے بڑے بھائی خسروبختیاراورخاندان جہانگیرترین اوردیگر تحریک انصاف کے منحرفین کے ساتھ مل کرکسی نئی سیاسی جماعت کاحصہ بن رہے ہیں ،ہفتہ کواپنے ٹوئٹ میں ہاشم جواں بخت نے سوشل میڈیاپراس حوالے سے گردش کرنے والی تمام قیاس آرائیوں کوبے بنیاد قراد دیتے ہوئے کہاکہ وہ صرف دوالفاظ میں اس کی تردیدکریں گے ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘