کراچی(نیوز ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک آف کا عہدہ 4 مئی 2022 سے خالی ہے،اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر وفاقی حکومت تاحال نئے گورنر اسٹیٹ بینک کا تقرر نہ کرسکی،ملکی معیشت کو چلانے مختلف اہم مالیاتی فیصلے کرنے کے لئے گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ ضروری ہوتا ہے۔