اسلام آباد(ممتازنیوز)ملک کے نامورمذہبی سکالرمولاناطارق جمیل نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پرقوم کومبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو!یہ ملک عظیم قربانیوں کےبعد صرف زمین کاایک ٹکڑا حاصل کرنےکیلئے نہیں بنایاگیا تھا بلکہ مقصدایسی ریاست بنانا تھا جہاں ہم اللہ اوراسکےنبی کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزار سکیں،اپنے ٹوئٹرپیغام میں مولاناطارق جمیل کاکہناتھاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں پاکستان کواسلامی فلاحی ریاست بنانےمیں کامیابی عطافرمائے
اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو!
یہ ملک عظیم قربانیوں کےبعد صرف زمین کاایک ٹکڑا حاصل کرنےکیلئے نہیں بنایاگیا تھا بلکہ مقصدایسی ریاست بنانا تھا جہاں ہم اللہ اوراسکےنبی کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزار سکیں. اللہ تعالیٰ ہمیں پاکستان کواسلامی فلاحی ریاست بنانےمیں کامیابی عطافرمائے!
— Tariq Jamil (@TariqJamilOFCL) August 14, 2022









