اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمرنے 75ویں یوم آزادی کے موقع پرقوم کومبارکباد دیتے ہوئے کہاکہتمام اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک. جس ملک کو دشمن کہتے تھے 6 ماہ میں ختم ہو جائے گا، اپنی 75 ویں سالگرہ منا رہا ہے. پہلے بھی جو دنیا کہتی تھی نہیں کر سکتے وہ پاکستانیوں نے کر کے دکھایا،اتوارکوٹوئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنماءکاکہناتھاکہ آنے والے دنوں میں انشاءاللہ ایک عظیم قوم بن کر ابھریں گے. دل دل پاکستان. جان جان پاکستان
تمام اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک. جس ملک کو دشمن کہتے تھے 6 ماہ میں ختم ہو جائے گا، اپنی 75 ویں سالگرہ منا رہا ہے. پہلے بھی جو دنیا کہتی تھی نہیں کر سکتے وہ پاکستانیوں نے کر کے دکھایا. آنے والے دنوں میں انشاءاللہ ایک عظیم قوم بن کر ابھریں گے. دل دل پاکستان. جان جان پاکستان
— Asad Umar (@Asad_Umar) August 14, 2022









