اسلام آباد(ممتازنیوز)سابق کورکمانڈرپشاورجنرل فیض حمیدجن کاحال ہی میں بہاولپورتبادلہ کردیاگیانے خاص طور پرشمالی وزیرستان میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اس موقع پران کاپرتپاک استقبال کیاگیا،شمالی وزیرستان کے ایم پی اےمحمد اقبال وزیرنے جنرل فیض حمید کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ کور کمانڈر جنرل فیض حمید صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے آج شمالی وزیرستان میں جشن آزادی کی پروقار تقریب میں شرکت کرکے ہماری تقریب کو رونق بخشی۔
کور کمانڈر جنرل فیض حمید صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے آج شمالی وزیرستان میں جشن آزادی کی پروقار تقریب میں شرکت کرکے ہماری تقریب کو رونق بحشی۔ pic.twitter.com/HljKjlA9N1
— Muhammad Iqbal Wazir (@ImIqbalWazir) August 14, 2022









