اسلام آباد(ممتا زنیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس طرح ہٹلر نے جرمن قوم کو تباہ کیا تھا اس طرح عمران خان بھی پاکستانی عوام کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ پیر کو احسن اقبا ل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہےکہ ہٹلر نے جرمن قوم کو کیسے تباہ کیا؟ہٹلر نے مندرجہ ذیل ہتھکنڈوں سے جرمن قوم کی آنکھوں پہ پٹی باندھ کر اسے پیچھے لگایا-قومی حمیت بھڑکائی-ایک گروہ کو نفرت کا نشانہ بنا کر قوم میں جنونیت پیدا کی-تقریروں سے آگ لگائی-پراپیگنڈہ کا منظم استعمال-جتھوں سے مخالفین اور اداروں کو دبایا۔
ہٹلر نے جرمن قوم کو کیسے تباہ کیا؟
ہٹلر نے مندرجہ ذیل ہتھکنڈوں سے جرمن قوم کی آنکھوں پہ پٹی باندھ کر اسے پیچھے لگایا
-قومی حمیت بھڑکائی
-ایک گروہ کو نفرت کا نشانہ بنا کر قوم میں جنونیت پیدا کی
-تقریروں سے آگ لگائی
-پراپیگنڈہ کا منظم استعمال
-جتھوں سے مخالفین اور اداروں کو دبایا۔— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) August 14, 2022








