بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نہ کبھی جھکا تھا نہ جھکوں گا، عطا تارڑ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نہ کبھی جھکا تھا نہ جھکوں گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے لکھا کہ میرے خلاف جو مقدمات بنائے جا رہے ہیں وہ محض تعصب اور سیاسی انتقام کی بنیاد پر ہیں۔

جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں عطا تارڑ لکھتے ہیں کہ جہاں کرپشن، اسٹریٹ کرائمز، صنفی جرائم عروج پر ہیں، پوری وزارت داخلہ سیاسی مخالفین کو دھمکیاں دینے میں مصروف ہے وہاں قانونی راستہ اپناوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نہ کبھی جھکا تھا نہ جھکوں گا،عطا تارڑ