بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آج شادی ہے پر میں دفتر بھاگ آئی ہوں ۔۔ دلہن بنی اس لڑکی نے یہ انوکھی حرکت کس لالچ میں کی جو شوہر نکاح کے انتظار میں گھنٹوں بیٹھا رہا؟

لاہور(نیوز ڈیسک)دنیا میں لڑکیاں کہیں بھی ہوں ہمیشہ یہ خواب دیکھتی ہیں کہ شادی پر اچھے طریقے سے تیار ہوں گی، مہندی لگائیں گی مگر ایک ایسی بھی پاکستانی لڑکی ہے جو بارات گھر پر چھوڑکر دفتر آ گئی۔ جی ہاں یہ واقعہ بالکل سچا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکی جس کا نام ربعیہ بتایا جا رہا ہے وہ دلہن کے لباس میں تیار بیٹھی تھی پر گھر میں جیسے ہی بارات پہنچی تو دفتر سے ایک میسج موصول ہو اکہ آپکو ابھی کہ ابھی دفتر پہنچنا ہے۔

https://youtu.be/q5LgjiNssOQ

جس کی وجہ یہ ہے کہ ربعیہ آن لائن ایمازون پر قائم کرتی ہیں اور آج سے 2 ماہ پہلے انہوں نے مال چین سے منگوایا تھا۔

جو شادی والے دن پہنچا تو اصول کے حساب سے مجھے ہی جب ایمازون کے گوداموں میں سامان پہنچتا ہے تو مختلف قسم کے سوالات و جوابات ہم ہی سے کیے جاتے ہیں جس کے بعد مال کا آگے کا حساب کتاب شروع ہوتا ہے۔

ان سب باتوں کے بعد دلہن کے روپ میں موجود ربعیہ کہتی ہیں کہ میں ابھی یہاں ہوں تو یہ بات میرے گھر والے اور سسرال والے میرا شادی کی رسموں کیلئے انتظار کر رہے ہیں۔

مزید یہ کہ ربعیہ بتاتی ہیں کہ وہ اس وقت 4 لاکھ کماتی ہیں جبکہ ان کا شوہر 65 ہزار کماتا ہے لیکن پھر بھی مجھے وہ منظور ہیں کیونکہ ہماری محبت کی شادی ہو رہی اور ہماری پہلی ملاقات یونیورسٹی میں ہوئی تھی۔ یہی نہیں بلکہ ہماری شادی کیلئے گھر والے بھی آسانی سے مان گئے تھے۔