اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اوروزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نےاپنے خلاف بنائے جانے والے مقدمات پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میرے خلاف جو مقدمات بنائے جا رہے ہیں وہ محض تعصب اور سیاسی انتقام کی بنیاد پر ہیں۔ جہاں کرپشن، اسٹریٹ کرائمز، صنفی جرائم عروج پر ہیں،پیرکوٹوئٹرپیغام میں عطاتارڑ کاکہناتھاکہ پوری وزارت داخلہ سیاسی مخالفین کو دھمکیاں دینے میں مصروف ہے۔ قانونی راستہ اپناوں گا۔ اللہ تعالٰی کے فضل سے، نہ کبھی جھکا تھا نہ جھکوں گا۔
میرے خلاف جو مقدمات بنائے جا رہے ہیں وہ محض تعصب اور سیاسی انتقام کی بنیاد پر ہیں۔ جہاں کرپشن، اسٹریٹ کرائمز، صنفی جرائم عروج پر ہیں، پوری وزارت داخلہ سیاسی مخالفین کو دھمکیاں دینے میں مصروف ہے۔ قانونی راستہ اپناوں گا۔ اللہ تعالٰی کے فضل سے، نہ کبھی جھکا تھا نہ جھکوں گا۔
— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) August 15, 2022









