بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید دبئی روانہ ہوگئے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید دبئی روانہ ہوگئے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید دبئی روانہ ہوگئے۔ شیخ رشید کی دبئی میں اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔

شیخ رشید کے بھتیجے اوررکن قومی اسمبلی راشد شفیق نے شیخ رشید احمد کی روانگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید دو ، تین دن میں واپس آ جائیں گے۔